❓ تعارف
ایک مفت ملٹی پلیئر ڈرائنگ اور پہیلی گیم۔ ہر باری میں ایک کھلاڑی ایک لفظ کی تصویر بناتا ہے اور باقی چیٹ میں اسے بوجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ جتنی جلدی بوجھیں گے، اتنے زیادہ پوائنٹس! آخر میں سب سے زیادہ پوائنٹس والا جیتے گا!
بناؤ، بوجھو اور ہنسو! دوستوں کے ساتھ لائیو ڈرائنگ کوئز